چوڑی دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوئے ہوں یا خول چڑھے ہو، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوئے ہوں یا خول چڑھے ہو، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں۔